مسلمان
Poet: Ghualm Abbas Zameer By: Ghulam Abbas, Lahoreشکر کر خدا نے تجھے انساں بنا دیا
اور تو نے دین کامل کا تماشا بنادیا
تیرے ایمان کی تو داد دینا پڑے گی
لندن کو تو نے مسجد ،امریکہ کو کعبہ بنا لیا
تو صاحبِ استطاعت ہے حج بھی کر لے ادا
اور پاک سر زمین پہ ڈالر کا طواف کر
More General Poetry






