مشورہ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مسئلوں کا حل ہےہمارےاب اور کیا
خطہ سے دشمنوں کو اپنے نکالئے

ہےخیر خواہوں کا یہ ہم کو مشورہ
ڈو بتی معیشت کوا پنی سنبھا لئے

Rate it:
Views: 890
22 Nov, 2013
More Political Poetry