مضبوط اک جواز
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiامریکی بحری بیڑہ کیوں قریب آگیا
کوئی جواب دے ہمیں محمود یا ایاز
ہمیں دھمکا نے کو یہ ایک ہے قدم
سپلائی کھولنےکا مضبوط اک جواز
More General Poetry
امریکی بحری بیڑہ کیوں قریب آگیا
کوئی جواب دے ہمیں محمود یا ایاز
ہمیں دھمکا نے کو یہ ایک ہے قدم
سپلائی کھولنےکا مضبوط اک جواز