معیار زندگی
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiمال وزر کو سمجھا ہےمعمار زندگی
اوراہل وعیال اس کےہیں آثار زندگی
یہ ہوتا رہےبلند سے بلند تر ہی روز
اب ہرایک کی دعا ہےیہ معیارزندگی
More General Poetry
مال وزر کو سمجھا ہےمعمار زندگی
اوراہل وعیال اس کےہیں آثار زندگی
یہ ہوتا رہےبلند سے بلند تر ہی روز
اب ہرایک کی دعا ہےیہ معیارزندگی