مقام وحشت
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiتاجرانِ وفا کے گو چل رہے ہیں کاروبار
بازگشتِ باطل سے لرزا عدل کے در و دیوار
نکل رہے ہیں مجاہد بیچ شوخیِ محفل
نعرہِ تکبیر ہے جواب سدائے پروردگار
چلیں چکر یہاں شیطاں پُرفریب کے
میدانِ کفر میں حق و باطل ہیں برسرِ پیکار
More General Poetry






