مقصود ہو گوہر
Poet: Wasim Mamji By: Wasim Ahmed Yusuf Mamji, GODHRA GUJRAT INDIAاگر مقصود ہو گوہر تو سمندر میں اترنا پڑیگا
اگر پھول کی طلب ہے تو کانٹوں سے گزرنا پڑیگا
اس ہری دنیا میں ہر چیز اپنی نہیں ہوتی
یہاں کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑیگا
More General Poetry







