ملے جو ہو اب کی بار

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

ملے جو ہو اب کی بار
ملو گے کب اگلی بار

دن بھر جو یاد کیا تمہیں
قسم سے قسم سے کتنی بار

نا جانے کس گناہ کی سزا ملی مجھے
جو آئے ہی نہیں میرے گھر بار

تمہیں یاد کر کر کے روتی ہو
ہاۓ میرے آنکھوں کے گرد بار

تم سے محبت جو کر بیٹھی زیب
کی بھی تھی جیون میں پہلی بار

Rate it:
Views: 0
20 Sep, 2026
More Love / Romantic Poetry