مل جائے اگر تم تو بدل جائوں میں
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK مل جائے اگر تم تو بدل جائوں میں
گرتا پڑتا ہوں جابجاءسنبھل جائوں میں
ملنا تمہارا یار کسی نعمت سے کم نہیں۔
تم کو پا کر کیا برا ؟ گر بدل جائوں میں؟
یوں بھی تو بے چیں ہوں بیقرار میں۔
شاید تیرے ملنے سے بہل جائوں میں۔
یہ زندگی تجھ بن کوئی زندگی نہیں اپنے۔
تیرے بغیر ھے زھر کوئی نگل جائوں میں؟
یہ تیرا سامنا اچانک کا یار ہم سے۔
کیوں نہ اچمبے میں پڑوں اچھل جائوں میں ؟
یہ کیسا عشق ھے اسد ھے کیسی دیوانگی؟
کہ کوئی دیکھے تجھے اور جل جائوں میں!!!۔
More Sad Poetry






