مماثلت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بیان کیوں نہ کروں گرچہ ہوحقیقت یہ
‘سپررپاورز‘نےہمسےپنجہ آزمائی کی

ہماری عرض پر تبصرہ کریں گے یہی
کیسےہو مماثلت پہاڑ سے رائی کی

Rate it:
Views: 416
20 Apr, 2015