منتشر ارادوں پر

Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, Pakistan

منتشر ارادوں پر قوم جب چلے صاحب
جس طرف نظر ڈالو، انتشار مِلتا ہے

کیا وطن بنایا ہے مِل کے دوستو ہم نے
ہر کسی کو مرنے کا اختیار مِلتا ہے
 

Rate it:
Views: 396
15 Jun, 2023