منحصر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مشترکہ مفادات وابسہ ہیں اس سے
اقتصادی راہداری کاقصہ یہ مختصر ہے

کون اس سےکسقدر اٹھا تا ہے فائدہ
یہ اس کی صلاحیت پر ہی منحصرہے

Rate it:
Views: 394
15 May, 2015