منظوم ترجبہ رباعی عمر خیام (٢)
Poet: Shakir al Qadri By: uzma ahmad, Lahoreآنے والے کل کا ذمہ جب نہ کوئی لے سکا
آج کے دن کے لئے ہی تو خوشی کے گیت گا
چاندنی راتوں میں آؤ مے پئیں، کہ پھر یہ چاند
مدتوں چمکا کرے گا، پر نہ ہم کو پائے گا
More General Poetry






