کسی نے پھوکی، کسی نے پی، کوئی جان سے گیا کسی نے تن، کسی نے من بیچا، کوئی ایمان سے گیا منشیات و موت کے سوداگروں سے اللہ بچائے زندگی سے جاتا رہا، ہتھے جو ان کے چڑھ گیا