موت کے سوداگر

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کسی نے پھونکی، کسی نے پی، کوئی جان سے گیا
کسی نے تن، کسی نے من بیچا، کوئی ایمان سے گیا

منشیات و موت کے سوداگروں سے اللہ بچائے
زندگی سے جاتا رہا، ہتھے جو ان کے چڑھ گیا

Rate it:
Views: 513
07 Apr, 2009