بے رہوری نہ ہو روش دل کشی نہ ہو وہ شخس معتبر ہے جس میں کجی نہ ہو انصاف کی نوید کسی کو وہ دے گا کیا فکر و نظر میں جس کے میانہ روی نہ ہو ایثار ہو تو اپنے پرائے سے بالا تر اخلاص کا جو رنگ ہو تو موسمی نہ ہو