موسم گل کی ہواؤں سے ہے یہ عرض مرٰ ی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

خون آنکھوں سے یہ بہتا ہے کبھی دل سے مرے
کتنی دل سوز ہےہجرت کی سزا دیکھ تو لو

موسم گل کی ہواؤں سے ہے یہ عرض مری
میری حالت نہ بکھرجائے ذرا دیکھ تو لو
 

Rate it:
Views: 343
11 Jan, 2016