مولا کا کرم ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMیہ نا سمجھو کےبےیارو مددگارہوں
مولا کا کرم ہےبندہ پروردگار ہوں
دوستوں کی محفلوں کی رونق ہوں
مگر حقیقت میںخلوت گزار ہوں
آج اس نےملنےکا وعدہ نہیں کیا
میں صبح سے محو انتظار ہوں
کوئی دوست آزماکرتو دیکھے
توجانےکہ میں یاروں کا یار ہوں
زیست پہ تو خزاں کا راج ہے
مگراصغرسدابہار تھاسدا بہارہے
More General Poetry






