موم کو پتھر کہنے والو۔۔!

Poet: UA By: UA, Lahore

موم کو پتھر کہنے والو
تم کو یہ معلوم نہیں ہے
اس چٹان کے اندر پیہم
موم پگھلتا رہتا ہے

Rate it:
Views: 396
19 Aug, 2015