مگر کیوں۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreمجھے تم چھوڑ دینا چاہتے ہو
مگر کیوں چھوڑ دینا چاہتے ہو
تمہیں مجھ سے کوئی شکوہ ہے شاید
میرا دل توڑ دینا چاہتے ہو
مگر کیا بات ہے یہ تو بتاؤ
کہ رخ موڑ دینا چاہتے ہو
مجھے تم چھوڑ دینا چاہتے ہو
مگر کیوں چھوڑ دینا چاہتے ہو
More Sad Poetry







