مہمل ہو یا بے مہمل ہم تو مہر بر لب ہی رہتے ہیں
محفل میں تیری یوں ہم تو سر بَمُہر ہی رہتے ہیں
مے کدہ میں ہم تو نہیں مے آشام ہی رہتے ہیں
ہاتھوں میں انکے ہم نہیں مےناب کےجام ہی رپتے ہیں
جھوٹ کے پاؤں نہیں سچ چھپتا نہیں راست گوئ راس نہیں
سنگت میں ہر قدم پر ان سب کے درمیاں ہم ناکام ہی رہتےہیں