میرادل تینوں بھلدا نہیں کسےویلے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل وچ لگےرہندےیاداں دےمیلے
میرا دل تینوں بھلدا نہیں کسےویلے
ایتھے دل نوں چین نہئں ملدا
چل سجناں چلیےکسےجنگل بیلے
ٹر گئے سارے سانوں چھڈ کے
ہن کنداں نال گلاں کردےآں ہرویلے
توں ایس گل نوں کی جانیں سجناں
تیرےپیار دی خاطرکنےپاپڑ بیلے
جہیڑےکسے دی قدر نہیں کردے
اوہ لوکی رہ جاندےنیں اکیلے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad