میرا بیٹا!!!
Text size
چلو میں نہیں میرا بیٹا سہی
دے گا قوم کو کوئی دھوکا سہی
عمران کا کیا ھے ھوا کرے اچھا
پاس اسکے ایمانداری کا کوٹا سہی
پر میں نہ مانوں کی رٹ بحال کرے کون؟
ان بے حسوں سے اپنا سوال کرے کون؟؟
چلو میں نہیں میرا بیٹا سہی
دے گا قوم کو کوئی دھوکا سہی
عمران کا کیا ھے ھوا کرے اچھا
پاس اسکے ایمانداری کا کوٹا سہی
پر میں نہ مانوں کی رٹ بحال کرے کون؟
ان بے حسوں سے اپنا سوال کرے کون؟؟