میرا دیس

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil

بکھرے ہوئے اس شہر میں چہرے بھی بہت تھے
ازہار کے انداز پے پہرے بھی بہت تھے

ہم بے سروساماں تھے جاتے تو کدھر جاتے
دائرے تھے اطراف میں گہرے بھی بہت تھے

اک عدل ہی نایاب تھا بس شہر میں
منصف بھی تھے، مجرم بھی کٹہرے بھی بہت تھے

Rate it:
Views: 467
30 Apr, 2009