میرا شہر آج پھر اداس ہے بہت

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , karachi

میرا شہر آج پھر اداس ہے بہت
جیسے خوشیاں بس آنے کو ہے بہت

غموں کے آخری بادل چھٹنے والے ہیں
نئی صبح اب اجالے لانے کو ہے بہت
 

Rate it:
Views: 341
17 Sep, 2010
More Sad Poetry