میرا عشق ھے

PoetAyesha khan Submitted byAyesha khan
Text size

میرا عشق ھے صوفیانہ
مت سوچ کیوں ھے بیگانہ

میں خود نہیں جانتی
کیوں ھو جاتا ھے جداگانہ

جو دیتے ھیں عشق میں قربانیاں
ھوتے ھے وہ دنیا سے بیگانہ

تم نےتو کیا ھے عائشہ عشق مجازی
اگر کرتی عشق حقیقی نہ ھوتی اتنی بیتابی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied