میرا غم

Poet: Abrar Ahmad Abrar By: Abrar Ahmad , Lahore

دل میں بسنے والے کیوں جلد بچھڑ جاتے ہیں
زندہ رہ جاتے ہیں بد اچھے مر جاتے ہیں

تیرے بن ابرار کی حالت ہے ایسے
ہوا سے سوکھے پتے جیسے بکھر جاتے ہیں

Rate it:
Views: 534
10 Oct, 2008