میں رہوں نہ رہوں وطن سلامت رھے ھے دعا یہ رب سے چمن سلامت رھے مجھ سے لاکھوں قرباں اس کی مٹی پر تا حشرتک تا بندہ یہ گلشن سلامت رھے