میرا پاکستان پیارا پاکستان
Poet: Abdul Qudoos By: Abdul Qudoos, gujratمیرا پاکستان پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
ھونے نھیں دیں گے ٹکڑے بلوچستان
ٹوٹے گا نہیں اب میرا پاکستان
پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
سر بلند ھو گیا ھےسر سبز ھو گیا ہے
پنجاب میری جان میراپاکستان
پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
باوفا قوم ھے یہباوقار قوم ہے یہ
یہ سارے بھائی خان میرا پاکستان
پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
سندھ سے نام میرسندھ کو پیام میرا
تو میری پہچان میرا پاکستان
پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
دل میں ہے لالچمنھ میں پانی ہندو کے
دیکھ کر کشمیر پرستان میرا پاکستان
پیارا پاکستان پیارا پاکستان میرا پاکستان
More General Poetry