میری باتوں کا کوئی تو خیال کرے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiمیری باتوں کا کوئی تو خیال کرے
کوں کس سے کوئی سوال کرے
کوئی تو سنائو قصہ پیار کا یارو
شاید وہ میری طبعت بحال کرے
ہوتا ہے زخم گہرا کوئی کوئ
جانے کب تک یہ اندمال کرے
ہیں انتظار میں کھڑے ساحل پر
شاید مانجھی ہی کوئ چال کرے
نہیں دکھتا کوئی بااختیار یہاں
کون کسی سے عرض حال کرے
More General Poetry






