میری حسرتوں کو جواں کرتا ہے مگر ملنے کا وعدہ کہاں کرتا ہے اسے مجھ سے بےحد پیار ہے یہ بات وہ کبھی نہ عیاں کرتا ہے