میری حیرتوں کا تسلسل ٹوٹتا نہیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیری حیرتوں کا تسلسل ٹوٹتا نہیں
میں جو اس سے روٹ جاؤں تو
وہ اب مجھہ سے روٹھتا نہیں
عجب دل کا عالم ھے اسکا
قربتیں،چاھتے،فرقتیں ھے
اب بس خود کو کھو جائے
More Love / Romantic Poetry






