میری ذات پہ وہ لمحہ گراں گذرے گا

Poetmaria ghouri Submitted bymaria ghour
Text size

 میری ذات پہ وہ لمحہ گراں گذرے گا
‏ تجھ سے ہٹ کر جو یہاں وہاں گذرے گا

ہلکی ہلکی رنجشیں تو سمجھ میں آتی ہیں
لیکن کیسے بن تیرے مرا جہاں گذرے گا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied