میری زندگی میں۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

میری زندگی پہ
روشنی ڈال کر دیکھو
شاید تمہیں
تمہارا مقام نظر آجائے
میری زندگی میں

Rate it:
Views: 497
31 Jul, 2018