میری زندگی کی کتاب میں
Poet: ایمن واحد By: ایمن واحد , Rawalpindiمیری زندگی کی کتاب میں
وہ غزل ہی نہ تھی لکھی گئی
جس غزل کی تشریح میں
میری سانسوں نے چلنا تھا
More Sad Poetry
میری زندگی کی کتاب میں
وہ غزل ہی نہ تھی لکھی گئی
جس غزل کی تشریح میں
میری سانسوں نے چلنا تھا