میری سوچوں کامجھےترجماں مل گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری سوچوں کامجھےترجماں مل گیاہے
اس دنیا میں ہمیں بھی ہم زباں مل گیاہے
جس کےسامنےدل کےسب بھید کھولیں گے
اب ہمیں بھی ایسا ایک رازداں مل گیا ہے
جس کی تلاش میں ساری دنیاچھان ماری
ہماری خوش نصیبی جووہ یہاں مل گیاہے
تعریف میں زمیں آسماں کہ قلابےملاہیں گے
اصغر کےسخن کو ایک نیاعنواں مل گیاہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad