میری سوچ تم۔۔۔۔ میری ذات تم
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreمیری سوچ تم میری ذات تم
میری زندگی کا عنوان تم
میری پریت تم میری بات تم
میری زندگی کا گیت تم
میری صبح تم میری شام تم
میری زندگی کی رات تم
میرا ماضی تم میرا حال تم
میری زندگی کی داستان تم
میرا دل تم میری جان تم
میری زندگی کا نصاب تم
میری روح تم میری سانس تم
میری زندگی کا حصول تم
میری یاد تم میری دعا تم
میرے ہمسفر میری زندگی ہو تم
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad