میری طرح دل بھی تیرے پیارمیں پاگل ہے
تیرا پیار پانا ہےتیرےاس پاگل کی منزل ہے
پاگل پن کی گولیاں بھلا کیسےاثرکریں گی
جب کئی سالوں سےسویاہوامیرا دل ہے
ابھی تو مجھے پاگل خانے نہ لےجاؤ لوگو
میراپاگل پن ابھی تھوڑا سا نا مکمل ہے
میری بیوی کو تو میری دولت ملےگی
مگر اس سےتمہیں کچھ نہ ہونا حاصل ہے
پانچ سال میں وہ مجھےپاگل نہ کرسکے
جن کا دعوی تھا کےاصغر پاگل ہے