Add Poetry

میری ماں جیسی

Poet: Sajid Hasnain By: Sajid Hasnain, Islamabad

ماں ملی ہے مجھے کچھ ایسی
زندگی بن گئی ہے زندگی جیسی

چاہے رہوں پاس یا چلا جاؤں کہیں دور
نہیں دیکھی میں نےکوئی ہستی اس ہستی جیسی

ملا اسے خدا کی محبت کا ایک حصہ ہے
ہم تو سمجھ بیٹھے محبت ہے ہی ایسی

جنت کی کیا اوقات میری ماں کے آگے
رکھ دی ہے قدموں تلے وہ شے جنت جیسی

سمندروں میں صحراؤں میں زمیں کے ہر مکان میں
واحد معتبر ہستی ہے میری ماں جیسی

ہر وقت دوڑتی پھرتی ہے میری رگوں میں کاوش اسکی
پسینہ جسکا بن گیا لہو میرا ہے بالکل میری ماں ایسی

 

Rate it:
Views: 637
30 Aug, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets