میری گلی میں آئے تم ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

دل میں سمائے تم ہو
نظروں کو بھائے تم ہو

لوگ مجھے کہتے ہیں
کس پہ اترائے تم ہو

کیوں نہ میں اتراؤں بھلا
میری گلی میں آئے تم ہو

Rate it:
Views: 398
17 Mar, 2010