میری یاد آئے تو

PoetHafeez Javed Submitted byMuhammad Hafeez Javed
Text size

کبھی یاد میری آئے، دل کو ستائے تو لوٹ آنا
تیری آنکھیں میری یاد میں نم ہو جائیں تو لوٹ آنا

مجھے معلوم ہے تیرے چاہنے والوں کی کمی نہیں
یہ سارے پنچھی رفتہ رفتہ جب اڑ جائیں تو لوٹ آنا

میری ہر بات پر کھلکھلا کر ہنسنا تیرا مشغلہ تھا
کوئی ایسی ہی میری بات تجھ کو رلائے تو لوٹ آنا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied