میرےدل کے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل کے دشت میں بیابانی بہت ہے
اس سجانے کے لیےاہک رانی بہت ہے

اپنے ہر دن کوزندگی کا آخری دن سمجھ
جو اللہ کی یاد میں گزرےزندگانی بہت ہے

Rate it:
Views: 353
25 Jan, 2016