میرے ابو کے نام

Poet: Maria Riaz By: MARIA RIAZ., HarooNA ABAD

تیری شفقت بہت پائی میں نے
تیرا پیار بہت پایا میں نے
اک بوٹا تھی
‏ تیرے باغ کا
بنا کر مجھے گلاب
کہاں چھپ گئے میرے باپ

Rate it:
Views: 547
26 May, 2012