میرے احساس پہ برسی جو گھٹا دیکھ تو لو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاصبح کی آنکھ سے نکلا ہے سمندر کیسے
میرے احساس پہ برسی جو گھٹا دیکھ تو لو
جان دیتے تھے سدا ہم تو وفا کی خاطر
وشمہ اس بار جو کی اس نے جفا دیکھ تو لو
More General Poetry






