میرے تن بدن میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےتن بدن میں ایمان کی باس ہے
دین کا علم سیکھنےکی پیاس ہے
ایک دن ہر مسلمان جنت میں جائےگا
اس بات کی سب مسلمانوں کوآس ہے
میرےپاس دکھ دردکا بہت بڑاخزانہ ہے
اس کےسوا کچھ اور نہ میرےپاس ہے
آج کےانسان کی حالت دیکھ کر مول
اصغر کا دل ہر گھڑی رہتا اداس ہے
مصائب میں کیوں کسی اورکاسہارامانگوں
جب کےمیراالله میری شہ رگ کےپاس ہے
More General Poetry






