Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi
یوں تو کوئی خاص بات نہیں تھی لیکن! تمھیں جب اس سہانی شام کو ساحل سمندر پر اس سندرتا سی ماہ جبیں کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ لئے پہلو میں بیٹھے دیکھا جان کہتے سنا تو اسی سمے ہوئے تھے میرے خواب ریزہ ریزہ