میرے درد کو تم کیا جانو گے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے درد کو تم کیا جانو گے
میرے کرب کو تم کیا جانو گے

تم دولت کے شیدائی ہو
میں دِل کی باتیں کرتی ہوں

تم بستی بستی گھومتے ہو
میں دِل نگری میں بستی ہوں

میں جِن باتوں سے ڈرتی ہوں
تم ان باتوں پہ ہنستے ہو

میری باتوں کے مطلب کو
کیا جانوں تم کیا جانو گے

میرے درد کو تم کیا جانو گے
میرے کرب کو تمکیا جانو گے

Rate it:
Views: 492
10 Jul, 2013