میرے دل میں یہ گماں رہتا ہے

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

میرےدل میں یہ گماں رہتا ہے
تو کس حال میں کہاںرہتاہے
تیرےبن جینا کوئی جینا نہیں
تجھ سےملنےکاارماںرہتاہے
یہاں آکرمیری حالت تو دیکھو
اصغر کاتمیں خیال کہاںرہتاہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied