میرے دیس کے جوانوں

Poet: DR ZAHOOR AHMED DANISH By: DR ZAHOOR AHMED DANISH, NAKYAL KOTLE AK

کاش ظلم کا یہ نظام بے نام ہوجائے
تفتیش کو ان کے کوئی اہتمام ہوجائے

میری ملت کے جوانوں کے لے
بعد جرائم سے ہمیشہ عام ہوجائے

ظہورشمع سے شمع جلائیں ہم سب
امن کی ضوء پھر پیغام ہوجائے

Rate it:
Views: 420
19 Jun, 2012