میرے زخم برحق ہے اسے برہم رہنے دو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

میرے زخم برحق ہے اسے برہم رہنے دو
اتنے مخلص نہ سہی مراصم رہنے دو
برسوں کی رفاقت کا بھرم رہنے دو
وہ جو بھول جائے مجکو یہ ستم سہنے دو
کہیں دنیا کا حوالہ نہ بن جاؤں میں
دل تو پھتر ہے لحجہ تو نرم رہنے دو
کیوں خود پر میں احتجاج کرؤں
بس کرؤ اب یہ ستم رہنے دو
میرے جزبات کا خون انا میری رہنے دو

Rate it:
Views: 444
18 Dec, 2012