Add Poetry

میرے مولا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے مولا مجھےحفظ و امان میں رکھنا
نیک لوگوں کےساتھ دونوں جہان میں رکھنا

میری آخری سانس کہ پرواز کرنے تک
جیساوقت ہو مجھےحالت ایمان میں رکھنا

مجھے میرے گناہوں کی کڑی دھوپ سے
بچا کر اپنی رحمت کہ سائبان میں رکھنا

میں کوئی اور کتاب پڑھوں یانہ پڑھوں
اے خدا میری دلچسپی قرآن میں رکھنا

Rate it:
Views: 320
01 May, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets